Photo 1 of 1 in Wall Photos

Pin It
عُروقِ مردۂ مشرق میں، خونِ زندگی دوڑا
سمجھ سکتے نہیں اس راز کو سِینا و فارابی

عطا مومن کو پھر درگاہِ حق سے ہونے والا ہے
شکوہِ تُرکمانی، ذہنِ ہِندی، نطقِ اعرابی

Hasnain Ali's Album: Wall Photos


0 Comments   |   Hasnain Ali and 1 other react this.

No Stickers to Show

X