Photo 6 of 6 in Wall Photos

Pin It
یہ کارِ دل ہے کوئی کارنامہ تھوڑی ہے
تماشا ساز ! محبت ڈرامہ تھوڑی ہے

یہ تو جو پیار بدلتا ہے پیرہن کی طرح
میاں! یہ عشق کوئی نرخ نامہ تھوڑی ہے

ہے ملک ِ عشق میں رہنا تو مستقل رہنا
یہ شہریت کوئی وقتی اقامہ تھوڑی ہے

ذرا سی دیر رہے گا سنہرے وصل کا پھول
کہ دشت نے کبھی بادل کو تھاما تھوڑی ہ

Farz Joyo's Album: Wall Photos


0 Comments   |   Haroon Arshad and 1 other react this.

No Stickers to Show

X