Photo 391 of 428 in Wall Photos

Pin It
یہ دریائے کیم کے کنارے واقع ایک تحقیقی جامعہ جسکی لائبریری دریا کے پل کے بالکل سامنے موجود ہے اسی وجہ سے اسے "کیمبرج" کہا جاتا ہے. لائیبریری کو اس سے کوئی غرض نہیں کہ آپ کس انداز میں اور کیا پڑھ رہے ہیں. وہ بس یہ چاہتے ہیں کہ آپ پڑھیں اور کتاب بینی کے دوران چائے پانی کی ضرورت ہو تو وہ بھی آپ کو بالکل مفت ملے گی. جامعہ کا بجٹ ہمارے صوبہ خیبر پختون خواہ کے کل بجٹ کے برابر ہے.
انکی لائبریریاں اور کھیلوں کے میدان آباد ہیں اسی لئے انکے ہسپتال اور جیل غیر آباد ہیں.

DrZee drzee's Album: Wall Photos


0 Comments   |   Haroon Arshad reacts this.

No Stickers to Show

X