Photo 131 of 321 in Wall Photos

Pin It
وہ جب یاد آئے بہت یاد آئے
غم زندگی کے اندھیرے میں ہم نے
چراغ ِ محبت جلائے بجھائے

آہٹیں جاگ اٹھیں راستے ہنس دیے
تھام کر دل اٹھے ہم کسی کے لیے
کئ بار ایسا بھی دھوکا ہوا ہے
چلے آ رہے ہیں وہ نظریں جھکائے

دل سلگنے لگا اشک بہنے لگے
جانے کیا کیا ہمیں لو گ کہنے لگے
مگر روتے روتے ہنسی آگئی ہے
خیالوں میں آ کے وہ جب مسکرائے

وہ جدا کیا ہوئے زندگی کھو گئی
شمع جلتی رہی روشنی کھو گئی
بہت کو ششیں کی مگر دل نہ بہلا
کئی ساز چھیڑےکئی گیت گائے

وہ جب یاد آئے بہت یاد آئے،????????????????

Haroon Arshad's Album: Wall Photos


0 Comments   |   shaziii  Rajpoot and 1 other react this.

No Stickers to Show

X